* 🌤
🔖 *26 ذوالقعدہ 1446ھ* 💎
🔖 *24 مئی 2025ء* 💎
🔖 *11 جیٹھ 2082ب* 💎
🌄 *بروز ہفتہ Saturday* 🌄
🌴 *جنت کی انمول نعمتیں!*
🔹 *آپ ﷺ نے فرمایا :’’ اللہ عزوجل نے ارشاد فرمایا : میں نے اپنے نیک بندوں کے لیے وہ کچھ تیار کر رکھا ہے جسے نہ کسی آنکھ نے دیکھا ہے ، نہ کسی کان نے سنا ہے اور نہ کسی انسان کے دل میں ان کا خیال تک گزرا ہے ۔‘‘*🔹
📗«صحیح مسلم -7132»
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹